بالنگ کے بعد یا سر شاہ پر ایک اور پا بندی لگ گئی
لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ اسپنر یاسر شاہ سے چاول اور روٹی چھڑوا دی، اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ دورئہ انگلینڈ کیلیے یاسر شاہ کا فٹ ہونا بہت ضروری ہے، لیگ اسپنر پابندی ختم ہونے کے بعد کرکٹ میں واپس آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپنرزکی صلاحیتوں میں… Continue 23reading بالنگ کے بعد یا سر شاہ پر ایک اور پا بندی لگ گئی











































