سیریز ہمارے کھلاڑیوں کےلئے اچھا تجربہ ثابت ہوگی، جہانگیر خان
کراچی(نیوزڈیسک)اسکواش کے عظیم ترین کھلاڑی جہانگیر خان نے رواں ماہ کراچی میں مصر سے ہونے والے سیریز کو سراہتے ہوئے کا ہے کہ امید ہے سیریز سے صف اول کے کھلاڑیوں کو ملک میں کھیل کی دوبارہ بحالی میں مدد ملے گی۔ایک انٹرویو میں جہانگیر خان نے کہا کہ رواں ہفتے ہونے والی مصر سے… Continue 23reading سیریز ہمارے کھلاڑیوں کےلئے اچھا تجربہ ثابت ہوگی، جہانگیر خان











































