احمد شہزاد نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی
لاہور(نیوز ڈیسک ) ورلڈ ٹی 20 میں نا قص کا ر کر دگی کر نے والے قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد باز نہ آئے ،کہتے ہیں کہ انہیں چھوٹی عمر سے ہی ملک کے لیے کچھ بڑا کرنے کی عادت ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد… Continue 23reading احمد شہزاد نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی











































