شاہد آفریدی تحریک انصاف میں کیا ذمہ داری سنبھالیںگے،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفریدی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست میں آنے کاارادہ ظاہرکیاہے اورپاکستان تحریک انصاف کوجوائن کرنافیصلہ کرلیاہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفریدی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست میں آنے کاارادہ ظاہرکیاہے۔اس چینل کے مطابق شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ… Continue 23reading شاہد آفریدی تحریک انصاف میں کیا ذمہ داری سنبھالیںگے،تفصیلات سامنے آگئیں