ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اسکواڈ کراچی میں طے پاتا ہے وہ لاہور جاتے ہی تبدیل ہوجاتا ہے، وقار یونس

datetime 11  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) وقار یونس کی جانب سے یکے بعد دیگرے مختلف لوگوں پرالزامات لگائے جا رہے ہیں۔اب کی بار وقار یونس نے چیف سلیکٹر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر اپنی من مانیاں کرتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر ز اپنی من مانیاں کرتے ہیں، جو اسکواڈ کراچی میں طے پاتا ہے وہ لاہور جاتے ہی تبدیل ہوجاتا ہے۔وقار یونس کی جانب سے پی سی بی کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں درج مزید حقائق سامنے آگئے ہیں۔انھوں نے اپنی رپورٹ میں چیف سلیکٹر کا کھل کے ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ احمد شہزاد کوایک سریز میں ڈراپ کرکے دوسری میں واپس بلانے سے منع کیا تھا لیکن اس کے باوجود احمد شہزاد کو دوبارہ موقع دیا گیا۔وقار یونس نے اپنی رپورٹ میں مزید بتایا کہ سلیکشن کمیٹی میں جن کھلاڑیوں کو چنا گیاوہ اسکواڈ لاہور میں تبدیل کردیا گیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…