محمدحفیظ اہم مقابلوں سے باہر،شہریارخان نے اعلان کردیا
لاہور (نیوزڈیسک)محمدحفیظ اہم مقابلوں سے باہر،شہریارخان نے اعلان کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پاکستان کپ پی ایس ایل کی طرز پر ہو رہا ہے، پاکستان کپ کی بہت اہمیت ہے،اسکی وجہ ڈرافٹنگ سسٹم متعارف کراناہے۔لاہور میں پاکستان کپ کے لئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تقریب منعقد کی گئی۔… Continue 23reading محمدحفیظ اہم مقابلوں سے باہر،شہریارخان نے اعلان کردیا











































