لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پی سی بی پاکستان کپ ایونٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کیلئے صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع ہے۔ ڈومیسٹک کرکٹ کے میگا ایونٹ کی ڈرافٹنگ مکمل ہونے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ٹیم کے چناؤ کا اختیار کپتان اور کوچ کو دینا زبردست فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقابلہ بازی کی بدولت سینئر اور جونیئر کھلاڑیوں کی فٹنس سمیت کارکردگی بہتر بنانے کا زبردست موقع ملے گا۔ پلان کے مطابق میڈیا کے اِن ہونے سے ایونٹ کو بہترین کوریج بھی ملے گی۔
ٹیم کے چناؤ کا اختیار کپتان اور کوچ کو دینا زبردست فیصلہ ہے، مصباح الحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































