جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

محمدحفیظ اہم مقابلوں سے باہر،شہریارخان نے اعلان کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک)محمدحفیظ اہم مقابلوں سے باہر،شہریارخان نے اعلان کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پاکستان کپ پی ایس ایل کی طرز پر ہو رہا ہے، پاکستان کپ کی بہت اہمیت ہے،اسکی وجہ ڈرافٹنگ سسٹم متعارف کراناہے۔لاہور میں پاکستان کپ کے لئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تقریب منعقد کی گئی۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان، نجم سیٹھی بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریارخان نے کہا کہ پی ایس ایل بہت کامیاب رہی،پی سی بی کو بھی بہت فائدہ پہنچا، پاکستان کپ ایک اور کامیاب ٹورنامنٹ ہوگا، پاکستان کپ سے نئے ٹیلنٹ کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کپ پی ایس ایل کی طرز پر ہو رہا ہے، ہرٹیم میں انڈر نائنٹین کھلاڑیوں کا ہونا ضروری ہے، ڈرافٹنگ سسٹم سے عوام میں دلچسپی پیدا ہوگی۔شہریارخان نے کہا کہ محمد حفیظ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے، اس ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی تنخواہیں بڑھیں گی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…