پاکستان ہیڈ کوچ کیلئے درخواست نہیں دوں گا، معروف کرکٹر نے اعلان کر دیا
لاہور (نیوزڈیسک)سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کےلئے ہرگز درخواست نہیں دوں گا ،ٹام موڈی اور ڈین جونز کی خوشامد کی جارہی ہے۔ انہیں یواے ای میں بہت عزت ملی ہے ان سے ہی وابستہ رہیں گے۔ ایک انٹرویومیں پاکستان کی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے… Continue 23reading پاکستان ہیڈ کوچ کیلئے درخواست نہیں دوں گا، معروف کرکٹر نے اعلان کر دیا











































