ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان اگر مگر کے چکر میں
موہالی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان انتہائی اہم میچ آج کھیلا جائے گا اور قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید لگانی ہے تو لازماً کینگروز کو ہرانا ہوگا لیکن اس کے باوجود اگر مگر کی صورت برقرار رہے گی۔ موہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان اگر مگر کے چکر میں