ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

کرکٹ ورلڈ چیمپئن کپتان کیلئے ایک اور اعزاز، خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

کرکٹ ورلڈ چیمپئن کپتان کیلئے ایک اور اعزاز، خوشی کی لہر دوڑ گئی

سینٹ لوشیا(نیوزڈیسک)دوسری مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتنے کا انعام، ویسٹ انڈیز میں سینٹ لوشیا انٹرنیشل کرکٹ اسٹیڈیم ڈیرن سیمی کے نام سے منسوب کردیا گیا۔انگلینڈ کو شکست دے کر ڈیرن سیمی دو مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتنے والے واحد کپتان بنے اسی لیے اب سینٹ لوشیا اسٹیڈیم کو ان کے نام سے منسوب کیا جارہا… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ چیمپئن کپتان کیلئے ایک اور اعزاز، خوشی کی لہر دوڑ گئی

کرس گیل کا رواں سال ویسٹ انڈیز کے لیے نہ کھیلنے کا اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2016

کرس گیل کا رواں سال ویسٹ انڈیز کے لیے نہ کھیلنے کا اعلان

جمیکا ( نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے رواں سال ویسٹ انڈیز کے لیے نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حالیہ ہی ایک انٹر ویو کے دوران کرس گیل کا کہنا تھا کہ وہ فی الحال ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے رکن بننے اہل نہیں ہیں اس لیے… Continue 23reading کرس گیل کا رواں سال ویسٹ انڈیز کے لیے نہ کھیلنے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے نیاکنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

کرکٹ آسٹریلیا نے نیاکنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی

سڈنی (نیوزڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے نیاکنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی جس سے خواتین کھلاڑی سالانہ ایک لاکھ ڈالر سے زیادہ کماسکیں گی۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے 16خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ، کنٹریکٹ میں شامل زیادہ تر کرکٹرز سالانہ ایک لاکھ آسٹریلوی ڈالرز سے زیادہ… Continue 23reading کرکٹ آسٹریلیا نے نیاکنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی

پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان کتنے با اختیار ہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان کتنے با اختیار ہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کو بہت سارے اتار چڑھاﺅ کے بعد آخر کا ر کپتان مل ہی گیا۔سرفراز احمد کو پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنایا جانا غیرمتوقع نہیں۔یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو بہت پہلے کیا جا سکتا تھا لیکن اس کے لیے موجودہ وقت کا انتظار کیا گیا جب اکثر… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان کتنے با اختیار ہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

سری لنکا کے بعد ایک اور غیر ملکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

سری لنکا کے بعد ایک اور غیر ملکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

   اسلام آباد (نیوزڈیسک) مصر کی پانچ رکنی ٹیم پاکستان کے خلاف دوستانہ سکواش میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے کراچی پہنچ گئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز آج سے ہوگا۔ پاکستان نے مصر کے خلاف دوستانہ میچوں کی سیریز کیلئے پانچ رکنی حتمی قومی ٹیم کا اعلان کردیا، ناصر اقبال کی… Continue 23reading سری لنکا کے بعد ایک اور غیر ملکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے تین شرائط عائد

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے تین شرائط عائد

لاہور (نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی تلاش کیلئے اشتہار دےدیا، درخواستیں پچیس اپریل تک موصول کی جائیں گی۔اپنی ویب سائٹ پر کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار دےدیا ہے جبکہ اخبارات میں آج شائع کیا جائے گا۔ نئے ہیڈ کوچ کیلئے انٹر نیشنل کوچنگ کا کم از کم پانچ سال… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے تین شرائط عائد

سابق ہیڈ کوچ نے ٹیم کے ساتھ جتنی محنت کی اس پر ان کا شکر گزار ہوں ٗ محمد حفیظ

datetime 5  اپریل‬‮  2016

سابق ہیڈ کوچ نے ٹیم کے ساتھ جتنی محنت کی اس پر ان کا شکر گزار ہوں ٗ محمد حفیظ

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ سابق ہیڈ کوچ نے ٹیم کے ساتھ جتنی محنت کی اس پر ان کا شکر گزار ہوں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سابق ہیڈ کوچ وقاریونس… Continue 23reading سابق ہیڈ کوچ نے ٹیم کے ساتھ جتنی محنت کی اس پر ان کا شکر گزار ہوں ٗ محمد حفیظ

راشد لطیف نے سرفراز کو ون ڈے کا کپتان بنانے کا مطالبہ بھی کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016

راشد لطیف نے سرفراز کو ون ڈے کا کپتان بنانے کا مطالبہ بھی کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر راشد لطیف نے سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ساتھ ایک روزہ ٹیم کا کپتان بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی… Continue 23reading راشد لطیف نے سرفراز کو ون ڈے کا کپتان بنانے کا مطالبہ بھی کردیا

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے اشتہار دے دیا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے اشتہار دے دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے اشتہار دے دیا گیا جبکہ نئے چیف سلیکٹر کے لیے اقبال قاسم کانام فائنل ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اشتہار میں پی سی بی کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے ٹیسٹ یا انٹر… Continue 23reading قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے اشتہار دے دیا گیا