وقاریونس کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم کھلاڑی پر کھل کر ٹوٹ پڑے
موہالی(نیوزڈیسک)وقاریونس کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم کھلاڑی پر کھل کر ٹوٹ پڑے،نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد ہیڈ کوچ وقار یونس بھی کھلاڑیوں کی کارکردگی پر پھٹ پڑے اور کرکٹ میں میڈیکل ٹرم متعارف کرا دی۔ لیجنڈ عمران خان کو اوپر کے نمبروں پر بیٹنگ نہ کرانے کی شکایت کو بھی ہِٹ کیا۔ عمر اکمل… Continue 23reading وقاریونس کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم کھلاڑی پر کھل کر ٹوٹ پڑے