ٹیم پاکستان کی سلیکشن درست ہے،نہ بیٹنگ آرڈر، رمیز راجا
کراچی(نیو زڈیسک)کرکٹ کے راجا ’’رمیز راجا‘‘ کہتے ہیں کہ ٹیم پاکستان کی سلیکشن درست ہے،نہ بیٹنگ آرڈربلکہ منیجمنٹ میں تو فیصلے کرنے کی صلاحیت بھی نہیں ،جبکہ سکندر بخت کا کہنا ہے کہ غیرضروری مشورے لینا بند کریں۔ بھارت کے ہاتھوں شکست پر جہاں شائقین افسردہ ہیں وہیں کرکٹ ایکسپرٹ بھی شدید ناراض ہیں،سابق کپتان… Continue 23reading ٹیم پاکستان کی سلیکشن درست ہے،نہ بیٹنگ آرڈر، رمیز راجا