نیوزی لینڈکیخلاف شاہد آفریدی پہلے نمبرپر!
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچوںمیںپاکستان کے شاہدآفریدی کامیاب ترین باو¿لر رہے انہوں نے 14 میچوں میں52.2اووروںمیں348رنزدے کر18.31کی اوسط سے19وکٹیںلیں۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے عمرگل نے 10 میچوں میں 32 اووروں میں 245 رنز دے کر16.33کی اوسط سے15وکٹیںلیں۔تیسرے نمبرپرنیوزی لینڈکے ٹم ساو¿تھی نے 6 میچوں میں 24 اووروںمیں187رنزدے کر14.38کی اوسط سے 13وکٹیںلیں۔چوتھے نمبرپرپاکستان… Continue 23reading نیوزی لینڈکیخلاف شاہد آفریدی پہلے نمبرپر!