کب تک عمر اکمل اور احمدشہزاد کو ٹیلنٹڈ کرکٹرکہتے رہیں،وسیم
موہالی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کہتے ہیں کہ کب تک عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ٹیلنٹڈ کرکٹر کہتے رہیں گے،ان کاکہنا ہے کہ بورڈ میں نئی پوت کو لانا ہوگامائنڈ سیٹ بدلنا ہوگا۔نجی نیوزچینل سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ شرجیل شاندار کھیلے،لیکن احمد اور عمر اکمل… Continue 23reading کب تک عمر اکمل اور احمدشہزاد کو ٹیلنٹڈ کرکٹرکہتے رہیں،وسیم