بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پاکستانی ٹیم ایک درجے ترقی سے رینکنگ میں ساتویں سے چھٹی پوزیشن آگئی
لاہور(نیوز ڈیسک)ویسٹ اندیزکے ہاتھوں شکست کے بعدانگلینڈکی ایک درجے تنزلی ،چھٹے سے ساتویں نمبرپرآگئی جبکہ بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک درجے ترقی سے رینکنگ میں ساتویں سے چھٹی پوزیشن پر آگئی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم رینکنگ کے مطابق بھارت کی… Continue 23reading بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پاکستانی ٹیم ایک درجے ترقی سے رینکنگ میں ساتویں سے چھٹی پوزیشن آگئی