ممبئی ( نیوز دیسک) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز آل راونڈر یووراج سنگھ کی فٹنس مسائل کے باعث رواں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول سیمی فائنل میں شرکت مشکوک ہو گئی، ان کی جگہ منیش پانڈے کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیمی فائنل کل جمعرات کو کھیلا جائے گا۔یووراج سنگھ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے آخری گروپ میچ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور رپورٹس کے مطابق وہ تاحال سو فیصد فٹ نہیں ہو سکے جس کے باعث ان کی کالی آندھی کے خلاف سیمی فائنل میں شرکت غیریقینی صورت حال کا شکار ہے۔ ان کی عدم دستیابی کی صورت میں بھارت کے پاس راہانے اور پانڈے کا آپشن موجود ہے تاہم پانڈے کے چانس زیادہ لگ رہے ہیں۔
سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم ‘کو دھچکا ، اہم ترین کھلاڑی باہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































