شفقت امانت علی ، امیتابھ بچن پاک انڈیا میچ سے قبل قومی ترانہ پڑھیں گے
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اہم میچ میںآج مدمقابل ہوں گی ، اس میچ کی اہم بات یہ ہے کہ اس میچ کا آغاز دونوں ممالک کی معروف شخصیات اپنے اپنے ملک کا قومی ترانہ پڑھ کر کریں گی۔پاکستان… Continue 23reading شفقت امانت علی ، امیتابھ بچن پاک انڈیا میچ سے قبل قومی ترانہ پڑھیں گے