ایڈن گارڈن کی پچ کے ساتھ کون سا حربہ آزمایاگیا؟ نامور کھلاڑی حقیقت سامنے لے آئے
کولکتہ(نیوزڈیسک)ایڈن گارڈن کی پچ کے ساتھ کون سا حربہ آزمایاگیا؟ نامور کھلاڑی حقیقت سامنے لے آئے، ایڈن گارڈن کی غیر معیاری پچ نے پاک بھارت میچ کا مزہ کرکرا کر دیا۔ سابق بھارتی کپتانوں سنیل گواسکر اور سارو گنگولی نے پچ کو ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں قرار دے دیا۔ انگلینڈ کے سابق کپتان… Continue 23reading ایڈن گارڈن کی پچ کے ساتھ کون سا حربہ آزمایاگیا؟ نامور کھلاڑی حقیقت سامنے لے آئے