ایمپائر نے کرس گیل کو میدان سے باہر نکال دیا
بنگلور (نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں فورتھ ایمپائر این گولڈ نے کرس گیل کو میدان میں گھسنے کی اجازت نہیں دی، وہ انھیں کھینچ کر گراؤنڈ سے باہر لے گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بنگلور کے چنا سوامی سٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکن ٹیموں کے… Continue 23reading ایمپائر نے کرس گیل کو میدان سے باہر نکال دیا