شہر یار خان کو کیا ضرورت تھی شاہد آفریدی کی کپتانی سے متعلق بات کرنے کی؟معروف کرکٹرکاشدید ردُمل
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق کرکٹر سکندر بخت نے کہا ہے کہ ٹیم سے امید نہ رکھنے کا بیان دینے کے بعد اب شہریار خان کو خود ہی استعفیٰ دیدنا چاہئے۔چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سکندر بخت نے کہا کہ جب ایک کرکٹ بورڈ کے… Continue 23reading شہر یار خان کو کیا ضرورت تھی شاہد آفریدی کی کپتانی سے متعلق بات کرنے کی؟معروف کرکٹرکاشدید ردُمل