آسٹریلیا کیخلاف میچ،پاکستان کرکٹ ٹیم کونیا حکم جاری،اہم کھلاڑی باہر
موہالی(نیوزڈیسک)ٹیم مینجمنٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف آخری میچ ہرصورت جیتنا ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق موہالی میں ٹریننگ کے بعدٹیم مینجمنٹ کی کھلاڑیوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس دوران ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں سے ناقص کارکردگی پر انتہائی برہمی کا اظہار کیا ،ٹیم مینجمنٹ کا کہناتھا کہ… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف میچ،پاکستان کرکٹ ٹیم کونیا حکم جاری،اہم کھلاڑی باہر