شاہد آفریدی کو ٹیم نے مشورہ دیا تھا کہ وہ پہلے نمبروں پر بلے بازی کیلئے جائیں
کلکتہ (نیوز ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے پہلے میچ 201 رنز بنائے ہیں اور اس میچ کی خاص بات بلے بازوں میں فارم میں واپس آنا ہے۔ احمد شہزاد اور محمد حفیظ کی جارحانہ اور عمدہ اننگز کے بعد شاہد آفریدی نے بھی طوفانی اننگز کھیلی اور… Continue 23reading شاہد آفریدی کو ٹیم نے مشورہ دیا تھا کہ وہ پہلے نمبروں پر بلے بازی کیلئے جائیں