ممبئی (نیوز ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کادوسرا سیمی فائنل میچ (کل) جمعرات کو نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان واینکھیڈے سٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائیگا، میچ پاکستانیوقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ اے میں ¾ ویسٹ انڈیز کی ٹیم گروپ بی میں ناک آﺅٹ مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیابی ہوئی تھی۔ گروپ اے میں نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم نے اپنے چاروں میچ جیت کر آٹھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کی ¾ گروپ بی میں ویسٹ انڈیز نے تین میچ جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان میگا ایونٹ کا فائنل میچ 3 اپریل کو کھیلا جائیگا۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، سیمی فائنل (کل) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































