اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

مقابلے سے پہلے ہی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2016

مقابلے سے پہلے ہی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(نیوزڈیسک)سال2016ءمیں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچوں میں بنگلہ دیش کی کارکردگی پاکستان سے بہتررہی۔پاکستان نے یکم جنوری2016ءسے اب تک7میچ کھیلے جن میں سے3میچ جیتے اور4میچ ہارے پاکستان کی کامیابی کاتناسب42.85فیصدہے جبکہ بنگلہ دیش نے12میچ کھیلے،7میچ جیتے،4میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہابنگلہ دیش کی کامیابی کاتناسب63.63فیصدہے۔

پاکستانی ٹیم کا کپتان نوجوان ہونا چاہئے: ساروگنگولی

datetime 15  مارچ‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کا کپتان نوجوان ہونا چاہئے: ساروگنگولی

اسلام آباد (نیو زڈیسک ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر ساروگنگولی اورکرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر نے کہاہے کہ شاہدآفریدی کیساتھ کئی سال کھیلے ہیں ، عزت کرتے ہیں لیکن ایک وقت آتاہے کہ آپ کو نئی سوچ اور تروتازگی کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کیلئے نوجوان کپتان ضروری ہے۔بھارتی… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کا کپتان نوجوان ہونا چاہئے: ساروگنگولی

رمیز راجہ نے شاہد آفریدی کو ٹاپ آرڈر میں کھلانے کی مخالفت کردی

datetime 15  مارچ‬‮  2016

رمیز راجہ نے شاہد آفریدی کو ٹاپ آرڈر میں کھلانے کی مخالفت کردی

لاہور(نیوز ڈیسک ) رمیز راجہ نے شاہد آفریدی کو ٹاپ آرڈر میں کھلانے کی مخالفت کردی، سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ کپتان کی فارم اچھی نہیں،کوئی خطرہ مول لینا مناسب نہیں ہوگا،شرجیل خان کمزور مہرہ ثابت ہوسکتے ہیں، محمد حفیظ کو اوپنر، تیسرے نمبر پر سرفراز احمد کو بھیجا جائے، سری لنکا کیخلاف… Continue 23reading رمیز راجہ نے شاہد آفریدی کو ٹاپ آرڈر میں کھلانے کی مخالفت کردی

آفریدی نے کوئی متنازع بات نہیں کی، وقار یونس نے بھی کپتان کی حمایت کردی

datetime 15  مارچ‬‮  2016

آفریدی نے کوئی متنازع بات نہیں کی، وقار یونس نے بھی کپتان کی حمایت کردی

کلکتہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ آفریدی نے کوئی متنازع بات نہیں کی، بخار کے باعث وہ پریکٹس سیشن میں نہیں آئے اور امید ہے کہ وہ آج کے میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے آفریدی کے بیان اور اس… Continue 23reading آفریدی نے کوئی متنازع بات نہیں کی، وقار یونس نے بھی کپتان کی حمایت کردی

پاکستانی کھلاڑی کسی بھی وقت میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں: سچن ٹنڈولکر

datetime 15  مارچ‬‮  2016

پاکستانی کھلاڑی کسی بھی وقت میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں: سچن ٹنڈولکر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے پاس کئی میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں جو کبھی بھی کھیل کا نقشہ پلٹ سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم ایشیا ءکپ میں کمزور نظر آئی لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ مومینٹم شفٹ ہوتے دیر نہیں لگتی، پاکستانی… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑی کسی بھی وقت میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں: سچن ٹنڈولکر

آ فر یدی کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ، عدم شرکت پر سرفراز کپتانی کیلئے تیار

datetime 15  مارچ‬‮  2016

آ فر یدی کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ، عدم شرکت پر سرفراز کپتانی کیلئے تیار

کلکتہ (نیوز ڈیسک) پاکستان بنگلہ دیش کیخلاف ورلڈ ٹی 20 میں اپنا میچ کل کلکتہ میں کھیلے گا ، شاہینوں نے میچ سے قبل اپنا خون گرمانے کیلئے پریکٹس کی۔گرین شرٹس میگا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ آج بنگلہ دیش کیخلاف کھیلیں گے ، قومی ٹیم نے اپنی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خامیوں پر… Continue 23reading آ فر یدی کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ، عدم شرکت پر سرفراز کپتانی کیلئے تیار

پی سی بی شاہد آفریدی کے بیان سے ایک بار پھر ناراض ، محتاط رہنے کی ہدایت

datetime 15  مارچ‬‮  2016

پی سی بی شاہد آفریدی کے بیان سے ایک بار پھر ناراض ، محتاط رہنے کی ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ شاہد آفریدی کے بیان سے ناراض ہے، بورڈ کی جانب سے شاہد آفریدی کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی ہےپی سی بی نے کھلاڑیوں کو بھی منیجر کی موجودگی اور ان کی اجازت سے بات چیت کی ہدایت ہے۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں… Continue 23reading پی سی بی شاہد آفریدی کے بیان سے ایک بار پھر ناراض ، محتاط رہنے کی ہدایت

آفریدی کے بیان کا وہ مطلب نہیں جو نکالا گیا،مصباح الحق

datetime 15  مارچ‬‮  2016

آفریدی کے بیان کا وہ مطلب نہیں جو نکالا گیا،مصباح الحق

لاہور(نیو زڈیسک)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق بھی شاہد آفریدی کی حمایت میں کھڑے ہو گئے،ان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے بیان کا وہ مطلب نہیں جو نکالا گیا ،جو بھی پاکستانی کرکٹر بھارت جاتا ہے انہیں اتنی سپورٹ ملتی کہ ایسا لگتا ہے کہ سب اس کے ساتھ ہیں۔مصباح الحق نے… Continue 23reading آفریدی کے بیان کا وہ مطلب نہیں جو نکالا گیا،مصباح الحق

وسیم اکرم نے سٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2016

وسیم اکرم نے سٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیا

کولکتہ(نیوزڈیسک) لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے سٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیا ہے ۔ ایک بھارتی چینل سے گفتگو میں میزبان کے سوال پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اگر کوہلی ان کے دور میں کھیل رہے ہوتے تو وہ انہیں اننگز کے آغاز میں گیند… Continue 23reading وسیم اکرم نے سٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیا