پاک بھارت میچ شروع ہو نہ ہو ،پاکستان میچ جیت سکتا ہے ۔۔۔۔۔ اگر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ویمن ورلڈ ٹی 20 کے میچ میں بھارت کے97 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمن ٹیم نے16 اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر77رنز بنا لیے ہیں جبکہ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔نئی دلی کے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت ویمن ٹیم نے پہلے… Continue 23reading پاک بھارت میچ شروع ہو نہ ہو ،پاکستان میچ جیت سکتا ہے ۔۔۔۔۔ اگر