منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت،بالآخر چوہدری نثار نے اپنا فیصلہ سنا ہی دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت،بالآخر چوہدری نثار نے اپنا فیصلہ سنا ہی دیا

اسلام آباد /نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی جانب سے سکیورٹی کی یقین دہائیوں کے بعد حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ 2016ءمیں شرکت کےلئے بھارت جانے کی اجازت دیدی ہے ۔ جمعہ کووزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق مغربی بنگال کے وزیراعلی اور کلکتہ کے پولیس چیف سمیت متعلقہ بھارتی حکام… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت،بالآخر چوہدری نثار نے اپنا فیصلہ سنا ہی دیا

پاکستانی ٹیم کی بھارت روانگی کا معاملہ، نجم سیٹھی آج شام چار بجے وزیرداخلہ سے ملاقات کریں گے

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کی بھارت روانگی کا معاملہ، نجم سیٹھی آج شام چار بجے وزیرداخلہ سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے آج شام چار بجے ملاقات کریں گے جبکہ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے سعودی عرب میں موجود وزیراعظم نواز شریف سے بھی رابطہ کرکے مشاورت کی ہے اور اب تک ہونیوالی پیش… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کی بھارت روانگی کا معاملہ، نجم سیٹھی آج شام چار بجے وزیرداخلہ سے ملاقات کریں گے

وسیم اکرم نے ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

وسیم اکرم نے ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا

نئی دلی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے بے تاج بادشاہ وسیم اکرم نے بھارتی بلے ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا۔اپنے ایک انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ کھلاڑی پر ایک وقت آتا ہے جب وہ سیکھتا ہے کہ کیسے رنز بنانے ہیں، ویرات کوہلی… Continue 23reading وسیم اکرم نے ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا

پاک بھارت میچ سیاست کی نذر ہونے کا خدشہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پاک بھارت میچ سیاست کی نذر ہونے کا خدشہ

نئی دلی(نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی تاخیر کا شکار ہے جب کہ پاک بھارت میچ دھرم شالا سے کولکتہ منتقل ہونے پر بھارتی حکومت اور اپوزیشن جماعت آمنے سامنے آگئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اس وقت کوالیفائنگ میچز جاری ہیں اور 15 مارچ کو… Continue 23reading پاک بھارت میچ سیاست کی نذر ہونے کا خدشہ

بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ نے فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کرادی، شہریار خان

datetime 11  مارچ‬‮  2016

بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ نے فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کرادی، شہریار خان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ نے فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کرا دی ہے تاہم ٹیم بھیجنے کافیصلہ اب وزارت داخلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی خبر ایجنسی اے این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار… Continue 23reading بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ نے فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کرادی، شہریار خان

پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی کی ضمانت دیتا ہوں، راجیو شکلا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی کی ضمانت دیتا ہوں، راجیو شکلا

ممبئی (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کے بھارت جانے کا معاملہ حل ہوتا دکھائی دے رہا ہے کیونکہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے چیئرمین راجیو شکلا نے ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کا بیڑا اٹھا لیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی کی ضمانت دیتا ہوں، راجیو شکلا

لڑکپن میں خود کشی کی کوشش کرچکا ہوں، سریش رائنا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

لڑکپن میں خود کشی کی کوشش کرچکا ہوں، سریش رائنا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز سریش رائنا کا کہنا ہے کہ وہ لڑکپن میں خود کشی کی کوشش کر چکے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے بلے باز سریش رائنا کا کہنا تھا کہ لکھنئو میں اسپورٹس ہاسٹل میں قیام کے دوران میرا دل زندگی سے… Continue 23reading لڑکپن میں خود کشی کی کوشش کرچکا ہوں، سریش رائنا

سارو گنگولی پاکستانی ٹیم کے سیکیورٹی معاملے پر برقرار ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کوشاں,درخواست کر دی

datetime 11  مارچ‬‮  2016

سارو گنگولی پاکستانی ٹیم کے سیکیورٹی معاملے پر برقرار ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کوشاں,درخواست کر دی

بنگال (نیوز ڈیسک) بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سارو گنگولی پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی حکومت کے درمیان پاکستان کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی معاملے پر پیدا ہونے والا ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان کے دو میچز کی میزبانی کرنی ہے اور یہی وجہ… Continue 23reading سارو گنگولی پاکستانی ٹیم کے سیکیورٹی معاملے پر برقرار ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کوشاں,درخواست کر دی

سیکیورٹی دینے سے انکار نہیں کیا,وزیراعلیٰ ہماچل پردیش

datetime 11  مارچ‬‮  2016

سیکیورٹی دینے سے انکار نہیں کیا,وزیراعلیٰ ہماچل پردیش

نئی دلی (نیوز ڈیسک) ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ پاک، بھارت میچ کیلئے سیکیورٹی دینے سے کبھی انکار نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاک بھارت میچ کی سیکیورٹی دینے سے… Continue 23reading سیکیورٹی دینے سے انکار نہیں کیا,وزیراعلیٰ ہماچل پردیش