محمدحفیظ کی ”انجری“ کا ”راز “سامنے آگیا
لاہور(نیوزڈیسک)محمد حفیظ کی ”انجری“ کا ”راز “سامنے آگیا،نجی ٹی وی کے سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ35سالہ محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ محض اس لیے نہیں کھیلا کیوں کہ بھارت کے خلاف میچ میں انہیں نچلے نمبروں پر بلے بازی کرنے کا موقع ملا تھا۔ دوسری… Continue 23reading محمدحفیظ کی ”انجری“ کا ”راز “سامنے آگیا











































