پی سی بی کا اگلا چیف سلیکٹر کون ہوگا ؟ نام سامنے آگیا
لاہور ( نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم سلیکشن کی دونوں کمیٹیاں تحلیل کرتے ہوئے چیف سلیکٹر ہارون رشید کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ٹیم سلیکشن کیلئے بنائی گئی سینئر اور جونئیر کمیٹیاں تحلیل کردی گئی… Continue 23reading پی سی بی کا اگلا چیف سلیکٹر کون ہوگا ؟ نام سامنے آگیا