جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر کے ماضی سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،ڈیوڈ وارنر

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

کلکتہ (نیوز ڈیسک) آسٹریلیوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا کہناتھا کہ پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر ان کے لیے دیگر باولرز کی طرح ہیں
۔میڈیا سے فتگو میں ڈیوڈ وارنر کا کہنا تھا کہ محمد عامر ان کے لیے دیگر باولرز کی طرح ہی ہیں اور وہ یا دیگر آسٹریلوی کھلاڑی میدان میں عامر کو انکے ماضی کی غلطیاں یاد دلانے کی کوشش نہیں کریں گے ، پاکستانی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی نے عامر کو انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی ہے اور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی انہیں قبو ل کر لیا ہے جس کے بعد اب اس پر بحث کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہ گئی ہے۔کینگرو اوپنر کا مزید کہنا تھا کہ 2010ءمیں ویسٹ انڈیز میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں عامر نے آسٹریلیوی اننگز کی پہلی یا دوسری گیند پر انہیں آو¿ٹ کیا تھا اور تب بھی وہ 150کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیندیں کرا رہے تھے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں جمعے کی دن 2: 30منٹ پر موہالی کے میدان پر ہی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل تک رسائی کی اپنی امیدیں برقرار رکھنے کے لیے آمنے سامنے آئیں گی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…