کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج رات براستہ دوبئی لاہور اور کراچی پہنچیں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد آج رات (ہفتہ کو) بھارت سے براستہ دوبئی نجی ائیر لائن سے لاہور اور کراچی پہنچیں گے۔ ان میں سے کچھ کھلاڑی لاہور اور کچھ کراچی اتریں گے۔











































