بھارت میں ٹیم اچھا پرفارم کرے گی، شعیب ملک
کولکتا(نیوز ڈیسک)پاکستان کے تجربہ کار آل راونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں جو ہو گیا سو ہو گیا، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الگ ایونٹ ہے ،یہ اچھا موقع ہے کہ اس میں بھرپور پرفارمنس دیں اور پاکستان کو دنیا کی دیگر ٹیموں کے مقابل لا کھڑا کریں۔ کولکتا کے ایڈین گارڈن میں… Continue 23reading بھارت میں ٹیم اچھا پرفارم کرے گی، شعیب ملک