ٹی20ورلڈکپ ، انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کے سنسنی خیزمقابلہ،حیرت انگیز نتیجہ
ممبئی(نیو زڈیسک ) آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ میں انگلینڈ نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو دو وکٹوں سے شکست دیدی،230رنزکامشکل ہدف آخری اوورمیں8وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا،جو روٹ کو44گیندوں پر83رنزکی شانداراننگ کھیلنے پرمین آف دی میچ قراردیاگیا،جنوبی افریقہ نے مقررہ بیس اوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پر229رنزبنائے،ہاشم آملہ،ڈی کاک اورڈومنی کی نصف سنچریاں رائیگاں… Continue 23reading ٹی20ورلڈکپ ، انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کے سنسنی خیزمقابلہ،حیرت انگیز نتیجہ