موہالی(نیوزڈیسک)محمدحفیظ اپنے نہ کھیلنے کی وجہ ثبوتوں سمیت منظر عام پر لے آئے،ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی بیٹسمین محمد حفیظ کی فٹنس کے حوالے سے متضاد خبروں نے ان کی اہلیہ کو بھی پریشان کر دیا ہے جنہوں نے فون پر ”پروفیسر“سے پوچھا کہ کیا آپ واقعی کسی انجری کا شکار ہیں یا اور بھی کوئی بات ہے؟۔ انہوں نے محمد حفیظ سے کہا کہ پاکستان میں سب یہی کہہ رہے ہیں کہ بھارت کیخلاف نچلے نمبروں پر بھیجے جانے پر آپ نے انجری کا بہانہ بنایا ہے۔ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ انجری کی ایم آر آئی میں بھی تصدیق ہوئی ہے اور وہ اس سے نجات کیلئے مسلسل دوائیں کھا رہے ہیں ورنہ کون اتنا اہم میچ چھوڑتا ہے۔
محمدحفیظ اپنے نہ کھیلنے کی وجہ ثبوتوں سمیت منظر عام پر لے آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































