ورلڈ ٹی 20کپ 2016 بھارتی سرکار کیلئے درد سر بن گیا
نئی دہلی، کولکتہ (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کپ 2016ء بھارت کیلئے در د سر بنتا جارہاہے ایک طرف اسے ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں اور احتجاج کا سامنا تو دوسری طرف کرکٹ سٹیڈیم انتظامیہ اور ملازمین نے ہڑتالوں کرکے مزید پریشانی پیدا کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹی 20کے انعقاد سے پہلے آئی… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20کپ 2016 بھارتی سرکار کیلئے درد سر بن گیا