پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20آج کھیلا جائے گا

datetime 9  فروری‬‮  2016

سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20آج کھیلا جائے گا

پونے(نیوز ڈیسک)سری لنکا اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج پونے میں کھیلا جائے گا۔ایشیا کپ سے قبل بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکے لئے ان فارم بیٹسمین ویرات کوہلی کو آرام کا م موقع دیا گیا ہے۔ویرات کوہلی کی جگہ… Continue 23reading سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20آج کھیلا جائے گا

جوتا تنازع ؛ مچل مارش کے آوٹ پرآسٹریلوی ٹیم چراغ پا

datetime 9  فروری‬‮  2016

جوتا تنازع ؛ مچل مارش کے آوٹ پرآسٹریلوی ٹیم چراغ پا

ہیملٹن(نیوز ڈیسک)نیوزی لیںڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں آسٹریلوی آل راونڈر مچل مارش کے آوٹ پر تنازع کھڑا ہو گیا کینگروز اس پر چراغ پا ہو گئے ،فیلڈ امپائرز بڑی اسکرین کی مدد سے فیصلہ کرنے کے الزام کی زد میں آگئے، آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے کہا کہ ہمیں فیصلے نہیں… Continue 23reading جوتا تنازع ؛ مچل مارش کے آوٹ پرآسٹریلوی ٹیم چراغ پا

لاہور قلندر کو میری ضرورت نہیں ، ٹیم کا کمبی نیشن خراب نہیں کرنا چاہتے ، عبدالرزاق

datetime 9  فروری‬‮  2016

لاہور قلندر کو میری ضرورت نہیں ، ٹیم کا کمبی نیشن خراب نہیں کرنا چاہتے ، عبدالرزاق

دبئی(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی ٹیم میں شامل عبدالرزاق نے کہا ہے کہ قلندر کے کوچ نے کہا ہے کہ ہم فی الحال ٹیم کا کمبی نیشن تبدیل نہیں کرنا چاہتے اس لئے آپ کو ٹیم میں شامل نہیں کیا جاسکتا ۔ نجی ٹی… Continue 23reading لاہور قلندر کو میری ضرورت نہیں ، ٹیم کا کمبی نیشن خراب نہیں کرنا چاہتے ، عبدالرزاق

پی ایچ ایف نے بھی لیگ منصوبے پر کام کا آغاز کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

پی ایچ ایف نے بھی لیگ منصوبے پر کام کا آغاز کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پی ایچ ایف نے پاکستان ہاکی لیگ کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا، سیکریٹری فیڈریشن شہباز سینئر کے مطابق ملک کی پہلی پروفیشنل ڈومیسٹک لیگ میں بھارت سمیت متعدد ملکوں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو مدعو کریں گے، اس ماہ کے آخر یا مارچ کے آغاز تک منصوبے کو حتمی شکل دی جائے… Continue 23reading پی ایچ ایف نے بھی لیگ منصوبے پر کام کا آغاز کردیا

پشتوسیکھنا میرے بس کی بات نہیں، اینڈی فلاور نے ہارمان لی

datetime 9  فروری‬‮  2016

پشتوسیکھنا میرے بس کی بات نہیں، اینڈی فلاور نے ہارمان لی

دبئی(نیوز ڈیسک)پشاور زلمی کے اسسٹنٹ کوچ اینڈی فلاور کہتے ہیں کہ پشتو سیکھنا میرے بس کی بات نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ مجھے اپنی پی ایس ایل ٹیم میں زبان کے حوالے سے کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کیونکہ زیادہ تر لڑکے انگلش بولنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور ٹیم میٹنگز میں کوئی… Continue 23reading پشتوسیکھنا میرے بس کی بات نہیں، اینڈی فلاور نے ہارمان لی

پاکستان بغیر لڑے ”بگ تھری“سے جنگ جیتنے پرمسرور

datetime 9  فروری‬‮  2016

پاکستان بغیر لڑے ”بگ تھری“سے جنگ جیتنے پرمسرور

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان بغیر لڑے ہی ”بگ تھری“ کیخلاف جنگ جیتنے پر مسرور ہیں، آئی سی سی کا آئندہ سربراہ بورڈ عہدیدار نہ ہونے کی خوشخبری بھی سنا دی،پاکستان ایشین کرکٹ کونسل کی زندگی کو طول دینے کی مہم میں شریک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے… Continue 23reading پاکستان بغیر لڑے ”بگ تھری“سے جنگ جیتنے پرمسرور

ؓحب کی گلیوں سے نکل کر پی ایس ایل کیسے پہنچا

datetime 9  فروری‬‮  2016

ؓحب کی گلیوں سے نکل کر پی ایس ایل کیسے پہنچا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی پہلی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی لیگ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے نوجوان اسپنلر محمد اصغر نے صرف دو میچوں میں 8 وکٹیں حاصل کرکے کرکٹ پنڈتوں کی بھرپور توجہ حاصل کرلی ہے۔ محمد اصغر نے اپنے پس منظر کے حوالے سے بتایا کہ… Continue 23reading ؓحب کی گلیوں سے نکل کر پی ایس ایل کیسے پہنچا

پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماﺅں کو دھول چٹادی

datetime 9  فروری‬‮  2016

پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماﺅں کو دھول چٹادی

گوہاٹی(نیوزڈیسک) ساو¿تھ ایشین گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ساو¿تھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے ا?غاز پر دونوں ٹیموں کی جانب سے بھر پور مقابلہ کیا گیا تاہم پاکستانی ٹیم ابتدا سے ہی جارحانہ انداز میں… Continue 23reading پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماﺅں کو دھول چٹادی

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،ممکنہ سکواڈز کا اعلان آج

datetime 9  فروری‬‮  2016

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،ممکنہ سکواڈز کا اعلان آج

لاہور(نیوزڈیسک) ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلیے پاکستان کے ممکنہ اسکواڈ کی فہرست تیار کرلی گئی۔ چیئرمین شہریار خان کی منظوری سے کھلاڑیوں کا اعلان آج کو متوقع ہے۔ اتوار کو ا?ئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی۔ اب ہر صورت میں پاکستان ٹیم کا اعلان ہونا ہے۔ پی ایس ایل میں… Continue 23reading ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،ممکنہ سکواڈز کا اعلان آج