جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

شہریار خان نے جائزہ رپورٹ لیک ہونے پر وقار یونس سے معافی مانگ لی

datetime 5  اپریل‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے کہا ہے کہ وہ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی خراب پرفارمنس پر ہیڈ کوچ کی جائزہ رپورٹ میڈیا میں لیک ہونے پر پہلے ہی وقار یونس سے معافی مانگ چکے ہیں۔شہریار نےبتایا کہ انہوں نے وقار کو اپنے دفتر بلا کر معافی مانگی کیونکہ رپورٹ پی سی بی کی غلطی سے سامنے آئی۔ وقار کے مستعفی ہونے کے کچھ گھنٹوں بعد شہریار نے بتایا ’ملاقات کے دوران میں نے ان سے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کو کہا‘۔’وقار پاکستان کرکٹ کی پہچان ہیں اور انہوں نے ٹیم کو بہتر بنانے کی بھرپور کوشش کی‘۔شہریار نے تحلیل ہونے والی سلیکشن کمیٹی کو بھی سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…