ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کپتان بننا اعزاز کی بات ہے ، پوری کوشش کرینگے کہ قوم کی امیدوں پر پورا اتریں، سرفراز

datetime 5  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک )قومی ٹونٹی ٹیم نئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ قیادت ملنااعزاز کی بات ہے ، نئی ٹیم بنانے کی کوشش کریں گے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے ایک سالہ نائب کپتانی کے دورمیں بہت کچھ سیکھا ہے جسے وہ اب استعمال میں لاکر ٹیم کو ساتھ لیکر چلیں گے ،موجودہ ٹیم میں ایسا کوئی کھلاڑی نہیں ہے جسے ڈانٹ کر سمجھانا پڑے، سب کو اپنا رول اچھی طرح پتا ہے،کپتان اور لڑکوں میں اچھا تعلق ہونا چاہیئے تاکہ ایک دوسرے کو سمجھنے میں آسانی ہو جائے ،پاکستان سپر لیگ سے بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ہم کوشش کرینگے کہ پوری قوم کی امیدوں پر پورا اتریں ۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…