منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میںٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد کیوںکھٹائی میں پڑسکتا ہے‘ سینئر صحافی کااہم انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2016

بھارت میںٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد کیوںکھٹائی میں پڑسکتا ہے‘ سینئر صحافی کااہم انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بھارت میں سیکورٹی کے معاملے پر سخت نوٹس لینے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔اگر بھارت نے قومی ٹیم کو فول پروف سیکورٹی فراہم نہ کی تو ٹورنامنٹ کی بھارت سے کسی دوسرے ملک میں منتقلی پر بھی غور کیا جائے گا۔ ایک سینئر… Continue 23reading بھارت میںٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد کیوںکھٹائی میں پڑسکتا ہے‘ سینئر صحافی کااہم انکشاف

خرم منظور ،احمدشہزاد،شعیب ملک،چیف سلیکٹر ہارون رشید تمام باتیں سامنے لے آئے

datetime 7  مارچ‬‮  2016

خرم منظور ،احمدشہزاد،شعیب ملک،چیف سلیکٹر ہارون رشید تمام باتیں سامنے لے آئے

لاہور(نیوزڈیسک)خرم منظور ،احمدشہزاد،شعیب ملک،چیف سلیکٹر ہارون رشید تمام باتیں سامنے لے آئے، ایک انٹرویو میں گفتگو میں چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا کہ خرم منظور کی اسکواڈ میں شمولیت کا فیصلہ غلط ثابت ہوا اور بحیثیت چیف سلیکٹرز میں اس کی مکمل ذمے داری قبول کرتا ہوں۔آپ اسے ایک غلط فیصلہ کہیں یا کچھ… Continue 23reading خرم منظور ،احمدشہزاد،شعیب ملک،چیف سلیکٹر ہارون رشید تمام باتیں سامنے لے آئے

سلمان بٹ کی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میںشمولیت اور چیف سلیکٹر سے ملاقات،اصل کہانی سامنے آگئی

datetime 7  مارچ‬‮  2016

سلمان بٹ کی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میںشمولیت اور چیف سلیکٹر سے ملاقات،اصل کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ کھلاڑی سلمان بٹ کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہونے کی تمام تر چہ میگوئیاں دم توڑ گئیں، پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے اپنا فیصلہ س±نادیا ہے۔چیف سلیکٹر ہارون رشید کے ساتھ سلمان بٹ کی تصویر، باتیں ہونے لگیں کہ یہ ملاقات سلمان بٹ کی اسکواڈ… Continue 23reading سلمان بٹ کی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میںشمولیت اور چیف سلیکٹر سے ملاقات،اصل کہانی سامنے آگئی

ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا:انضمام الحق

datetime 7  مارچ‬‮  2016

ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا:انضمام الحق

ممبئی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا۔ اپنے ایک بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ 2003ء4 سے قبل ان کی فارم زیاد اچھی نہیں تھی جس کے باعث انہوں نے فٹنس بہتری… Continue 23reading ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا:انضمام الحق

وقار یونس کے معاہدے میں توسیع ورلڈ ٹی 20میں کارکردگی سے مشروط کردی گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2016

وقار یونس کے معاہدے میں توسیع ورلڈ ٹی 20میں کارکردگی سے مشروط کردی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی نوکری خطرے میں پڑ گئی ، پی سی بی نے معاہد ے کی مدت میں توسیع ورلڈ ٹی ٹونٹی میں ٹیم کی کاکردگی سے مشروط کردی۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی لگاتار شکستوں نے ہیڈ کوچ وقار یونس کی نوکری بھی خطر ے میں ڈال… Continue 23reading وقار یونس کے معاہدے میں توسیع ورلڈ ٹی 20میں کارکردگی سے مشروط کردی گئی

بورڈ شاہد آفریدی کے بیان پر نالاں میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2016

بورڈ شاہد آفریدی کے بیان پر نالاں میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا گیا

کراچی(نیو زڈیسک) شاہد آفریدی کے متنازعہ بیان پر پی سی بی نے میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا، بورڈ کو خدشہ ہے یہ کوئی ایسا بیان نہ دے دیں جس سے ورلڈ ٹی 20سے قبل نئی مشکلات کھڑی ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کو خدشہ ہے کہ بوم بوم آفریدی کے بولنے… Continue 23reading بورڈ شاہد آفریدی کے بیان پر نالاں میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا گیا

فائنل جیت کر بنگلہ دیش سے گزشتہ سال کی ہار کا بدلہ لے لیا،روی شاستری

datetime 7  مارچ‬‮  2016

فائنل جیت کر بنگلہ دیش سے گزشتہ سال کی ہار کا بدلہ لے لیا،روی شاستری

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر روی شاستری کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے ایشیائ کپ ٹی ٹونٹی کافائنل جیت کر گزشتہ سال کی ہار کا بدلہ لے لیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں روی شاستری کا کہنا تھا کہ انہوں نے بنگلہ دیش کی اننگز کے بعد لڑکوں سے کہا… Continue 23reading فائنل جیت کر بنگلہ دیش سے گزشتہ سال کی ہار کا بدلہ لے لیا،روی شاستری

ورلڈ ٹی 20، پی سی بی نے 15حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوادیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20، پی سی بی نے 15حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوادیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل 15 حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی بھجوا دیئے ہیں۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 15 کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیئے… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20، پی سی بی نے 15حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوادیئے

فٹبال میچوں میں ویڈیو ریفریز کے استعمال کا فیصلہ

datetime 7  مارچ‬‮  2016

فٹبال میچوں میں ویڈیو ریفریز کے استعمال کا فیصلہ

کارڈف(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ فٹبال کے میچوں میں جلد ویڈیو ریفریز کا استعمال جلد ہوگا۔ میچ کے دوران اہم واقعات کے فیصلے ویڈیو ریفریز کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان کارڈف میں ہونے والی انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن بورڈ کے… Continue 23reading فٹبال میچوں میں ویڈیو ریفریز کے استعمال کا فیصلہ