ایشیاءکپ ،کرکٹ شائقین کیلئے خوشی کی خبر آگئی
میرپور: بھارت اور بنگلادیش کے درمیان آج ہونے والا ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل بارش سے متاثر ہوکر 15 اوورز تک محدود ہوگیا جب کہ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میرپورکے شیربنگلہ اسٹیڈیم میں موسلا دھار بارش تھمنے کے بعد گراو¿نڈ میں جمع ہونے والے پانی کو نکال دیا… Continue 23reading ایشیاءکپ ،کرکٹ شائقین کیلئے خوشی کی خبر آگئی