پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست،شعیب اختر کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارتی نیوز اینکر کو کھری کھری سنادیں
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت سے شکست پر بھارتی پھولے نہیں سما رہے اور پاکستانی کرکٹرز جو کہ بھارتی چینلز پر بیٹھے تبصرے کرتے دکھائی دیتے ہیں وہ بھی انتہائی مشکلات کا شکار ہوگئے ،ایسے ہی ایک واقعے میں معروف فاسٹ باﺅلر شعیب اختر کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا۔بھارتی چینل پر اسپورٹس… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست،شعیب اختر کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارتی نیوز اینکر کو کھری کھری سنادیں











































