لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچوںمیںپاکستان کے شاہدآفریدی کامیاب ترین باو¿لر رہے انہوں نے 14 میچوں میں52.2اووروںمیں348رنزدے کر18.31کی اوسط سے19وکٹیںلیں۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے عمرگل نے 10 میچوں میں 32 اووروں میں 245 رنز دے کر16.33کی اوسط سے15وکٹیںلیں۔تیسرے نمبرپرنیوزی لینڈکے ٹم ساو¿تھی نے 6 میچوں میں 24 اووروںمیں187رنزدے کر14.38کی اوسط سے 13وکٹیںلیں۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے سعیداجمل نے 8 میچوں میں 26.1 اووروں میں172رنزدے کر17.20کی اوسط سے 10 وکٹیں لیں اور پانچویںنمبرپرنیوزی لینڈ کے کائل ملز نے 7 میچوں میں 26.5 اووروں میں229رنزدے کر22.90کی اوسط سے10وکٹیںلیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































