جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعدقومی کرکٹ ٹیم کو پہلا جھٹکا

datetime 20  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعدقومی کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں دودرجے تنزلی ،چھٹی سے آٹھویں پوزیشن پرآگئی،تازہ ترین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم رینکنگ کے مطابق بھارت کی ٹیم پہلے ،ویسٹ انڈیزدوسرے اورنیوزی لینڈتیسرے نمبرپرہے ۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی ٹی ٹونٹی رینکنگ کے مطابق بھارت نے 27میچوںمیں3396پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ126ہے۔ دوسرے نمبرپرویسٹ انڈیز نے 20 میچوں میں 2411 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ121ہے۔تیسرے نمبرپرنیوزی لینڈ نے26میچوں میں3127پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ120ہے۔چوتھے نمبر پر جنوبی افریقہ نے31میچوںمیں3549پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ114ہے۔پانچویںنمبرپرانگلینڈ نے24میچوںمیں2696پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی ریٹنگ112ہے۔ چھٹے نمبرپرآسٹریلیانے24میچوںمیں2673پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ111ہے۔ ساتویںنمبرپرسری لنکا نے 27 میچوں میں 2964پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ110ہے۔آٹھویں نمبرپرپاکستان نے36میچوںمیں3951پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 110 ہے۔ نویں نمبر پرافعانستان نے26میچوںمیں2069پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ80ہے۔ دسویںنمبرپربنگلہ دیش نے 24 میچوں میں 1815پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ76ہے۔گیارہویںنمبرپرسکاٹ لینڈ نے17میچوںمیں1005پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 59 ہے۔ بارہویں نمبرپرہالینڈ نے 18 میچوں میں 1054پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ59ہے۔تیرہویں نمبرپرزمباوے نے 25 میچوں میں 1429پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 57 ہے۔ چودھویں نمبرپرہانگ کانگ نے19میچوںمیں832پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 44 ہے۔پندرہویں نمبرپریواے ای نے 17 میچوں میں730پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ43ہے۔سولہویں نمبرپرآئرلینڈ نے 17 میچوں میں 669 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 39 ہے۔ سترہویں نمبرپرعمان نے 12 میچوں میں 442 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ37پوائنٹس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…