جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست،شعیب اختر کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارتی نیوز اینکر کو کھری کھری سنادیں

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت سے شکست پر بھارتی پھولے نہیں سما رہے اور پاکستانی کرکٹرز جو کہ بھارتی چینلز پر بیٹھے تبصرے کرتے دکھائی دیتے ہیں وہ بھی انتہائی مشکلات کا شکار ہوگئے ،ایسے ہی ایک واقعے میں معروف فاسٹ باﺅلر شعیب اختر کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا۔بھارتی چینل پر اسپورٹس پروگرام کے دوران پاکستان کی شکست پر شعیب اختر غصے میں آ گئے۔ اینکر کی ہنسی اور طنزیہ سوال پر شعیب اختر نے اینکر کو جھاڑ پلاتے ہوئے کہہ دیا کہ آ پ ہنسے کیوں، سوال کرنا ہے تو سنجیدگی سے کریں، جس پر اینکر سے کوئی جواب نہ بن پڑا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…