ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی پسندیدہ کھلاڑی ہیں ، ثناءمیر
چنائی(نیوز ڈیسک) خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر کا کہنا ہے کہ ملک میں کرکٹ کے حوالے سے لوگوں کی سوچ میں وقت کے ساتھ ساتھ مثبت تبدیلی آئی ہے۔ گزشتہ گیارہ برس سے کرکٹ سے منسلک قومی وومن ٹیم کی کپتان چنئی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ اب لوگ چاہتے… Continue 23reading ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی پسندیدہ کھلاڑی ہیں ، ثناءمیر