جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

شعیب اختر نے دوستی کا حق ادا کر دیا،شاہد آفریدی کون ہے؟راولپنڈی ایکسپریس نے تمام حقیقت بیان کر دی

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔بھارتی سپورٹس چینل پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھاکہ شاہد آفرید ی کا کیریئر نمبروں کی بجائے مخالف ٹیم پر ان کی موجودگی کے اثرات کو مد نظرر کھتے ہوئے دیکھا جائے ، وہ وریندر سہواگ کی طرح کے جارح مزاج کھلاڑی تھے جو کبھی بھی میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں، آفرید ی نے اپنی بیٹنگ اور باؤلنگ سے پاکستان کو بہت سے میچز بھی جتوائے تاہم ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہیئے کہ ہر عروج کو زوال بھی آتا ہے۔سابق سپیڈ سٹار کا مزید کہنا تھا کہ شاہد آفریدی اور ان کا کیریئر کبھی ایسے تنازعات کا شکار نہیں رہا جن کا بہت دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کو سامنا کرنا پڑا ،آفریدی کو بطور کپتان جتنا کچھ علم ہے وہ پاکستان کے لیے وہ سب دے رہا ہے ، ان سے اس سے زیاد ہ کی امید رکھنا زیادتی ہوگی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…