جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

مکمل فٹ ، کپتانی چھوڑ کر کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلتا رہوں گا‘آفریدی

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

موہالی(نیوز ڈیسک) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے تاحال اپنے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ نہیں کیا اور وہ ابھی مزید کرکٹ کھیل کر عزت کے ساتھ مشورہ کرکے کرکٹ چھوڑنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وطن واپسی کیلئے روانہ ہونے سے قبل ناشتے کی میز پر کھلاڑیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ مکمل طور پر فٹ ہوں اورابھی اور کھیل سکتا ہوں عزت کے ساتھ کرکٹ چھوڑوں گا اور اس فیصلے سے قبل عمران خان اورہمدردوں سے مشورہ کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹی 20 کے بعد کپتانی چھوڑ کر کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلتا رہوں گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…