ٹیم منیجرنے ایشیاءکپ میں شکست کا ذمہ دارقومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو قرار دیدیا
لاہور( این این آئی) ہیرو کو زیرو بنادیاگیا،قومی ٹیم کے منیجر انتخاب عالم کی شاہد آفریدی بارے ایسی رپورٹ کہ آپ بھی افسوس کریںگے۔ٹیم مینیجرانتخاب عالم نے ایشیاءکپ میں شکست کا ذمہ دارقومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو قرار دیدیا،ٹیم مینیجر نے اپنی رپورٹ میں ٹیم کے قائد کی صلاحیتوں کی بھی قلعی کھول… Continue 23reading ٹیم منیجرنے ایشیاءکپ میں شکست کا ذمہ دارقومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو قرار دیدیا