جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہد آفریدی پہلی گیند پر آؤٹ ہوئے تو تماشائیوں نے دوسری باری دینے کا مطالبہ کردیا، عاقب جاوید کا انکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ شاہد آفریدی جب ایک میچ میں پہلی گیند پر آؤٹ ہوئے تو سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے انہیں دوسری باری دینے کا مطالبہ شروع کردیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ آفریدی جیسا مرضی پرفارم کرے لیکن انہوں نے اپنی زندگی میں اس سے زیادہ مشہور کرکٹر نہیں دیکھا، دنیا بھر کے کرکٹرز میں ان کے مداحوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔اس ضمن میں ایک سناتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ پشاور میں کھیلے جارہے ایک میچ میں جب آفریدی پہلی گیند پر آؤٹ ہوئے تو سٹیڈیم میں موجود پٹھانوں نے توڑ پھوڑ کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں دوسری باری دینے کے لیے شور ڈالنا شروع کردیا۔ان لوگوں کو مشکل سے سمجھایا گیاکہ کرکٹ میں صرف ایک ہی باری ہوتی ہے تاہم آفریدی کے آؤٹ ہوتے ہی 5منٹ میں آدھے سے زیادہ سٹیڈیم خالی ہوگیا۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…