جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سانحہ لاہور ،امداد کیلئے خون کے عطیات دیں ‘شاہد آفریدی

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قومی کرکٹرز نے دریا دلی کی اعلی مثال قائم کر دی تفصیلات کے مطابق لاہور بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کو شکست دے کر پوری قوم کو ایک ہونا پڑے گا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے لاہور میں خودکش حملے کو ظالمانہ کارروائی قراردیتے ہوئے دلی دکھ کااظہارکیا۔شاہد آفریدی نے اسے سانحہ قراردیتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ متاثرین کی امداد کیلئے خون کے عطیات دیں ‘انہوں ایک ٹوئٹ میں لکھاکہ دہشت گردی کو شکست دے کر پوری قوم کو ایک ہونا پڑیگا۔وسیم اکرم نے بھی مذمت کی ہے اور متاثرین سے اظہار تعزیت کیا ‘انہوں نے کہاکہ وہ خود تو ملک سے باہر ہیں تاہم دل پاکستان میں ہی ہے۔سابق کپتان محمد حفیظ نے لاہور واقعہ پر دکھ کا اظہار کیا اورلکھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم متحد ہے۔کرکٹر شعیب ملک ‘ احمد شہزاد ‘وہاب ریاض ‘ اظہر علی اور بولنگ کوچ اظہر محمود نے سانحہ لاہور پر دکھ اور غصہ کا اظہار کیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…